Sports
ورلڈ کپ 2026ء کی فاتح ہسپانوی ٹیم کے میڈرڈ میں شاندار استقبال کی تیاریاں، پریڈ کا روٹ جاری
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ورلڈ کپ 2026ء کی فاتح قومی ٹیم کے شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
مصنف سبط عارف36K بار پڑھا

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ورلڈ کپ 2026ء کی فاتح قومی ٹیم کے شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میڈرڈ میں ورلڈ کپ میں فتح کا جشن منانے کے لیے کی جانے والی پریڈ کا روٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی چیمپئن ٹیم بس میں شہر کی اہم شاہراہوں سے گزرے گی اور شائقین اپنے ہیروز کا استقبال کریں گے۔



