Sports
ارجنٹینا شکست پر آگ بگولہ، اسپین کے جشن سے منہ پھیر لیا، کھلاڑیوں میں ہاتھا پائی
ورلڈ کپ کی ٹرافی کی تقریب تقسیم انعامات کے دوران اس وقت ایک ناخوشگوار صورتحال پیدا ہو گئی جب ارجنٹینا کی ٹیم نے کھیل کے آداب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے چیمپئن بننے والی ہسپانوی ٹیم کو داد دینے اور ان کےلیے تالیاں بجانے سے
مصنف Abdullah83K بار پڑھا

ورلڈ کپ کی ٹرافی کی تقریب تقسیم انعامات کے دوران اس وقت ایک ناخوشگوار صورتحال پیدا ہو گئی جب ارجنٹینا کی ٹیم نے کھیل کے آداب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے چیمپئن بننے والی ہسپانوی ٹیم کو داد دینے اور ان کےلیے تالیاں بجانے سے انکار کر دیا۔
شکست کے غم میں نڈھال ارجنٹینا کے کھلاڑیوں نے پوڈیم پر ٹرافی کا جشن مناتی ہسپانوی ٹیم کی طرف پیٹھ کرلی۔
ہسپانوی کوچ ڈی لا فوئنٹے نے کھلاڑیوں کو موجودہ نسل کا فخر قرار دے دیا
میسی اپنا ممکنہ آخری ورلڈ کپ کا اختتام شکست کیساتھ کرنے پر آبدیدہ


