Sports
ورلڈ کپ 2026ء کے بعد فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی
ورلڈ کپ 2026ء کے بعد فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی، عالمی چیمپئن اسپین نے ارجنٹینا سے پہلی پوزیشن چھین لی۔
مصنف ارفع فیروز ذکی115K بار پڑھا

ورلڈ کپ 2026ء کے بعد فیفا نے نئی رینکنگ جاری کردی، عالمی چیمپئن اسپین نے ارجنٹینا سے پہلی پوزیشن چھین لی۔
نئی رینکنگ کے مطابق اسپین ایک درجے ترقی کے بعد پہلی پوزیشن پر آگیا، جبکہ ارجنٹینا ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلی گئی۔
فیفا کے مطابق فرانس تیسرے اور انگلینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے، برازیل اور مراکش کی ٹیمیں ایک، ایک درجہ ترقی پا کر بالترتیب پانچویں اور چھٹے نمبر پر آگئیں۔
فیفا ورلڈ کپ 2026ء تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ بن گیا، کئی ریکارڈز توڑ ڈالے


