ارجنٹینا کو 2026ء کے فیفا ورلڈ کپ سے باہر کرنے کی درخواست نے دنیا بھر میں غیر معمولی توجہ حاصل کر لی ہے.
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کے خلاف درخواست پر 23,316,108 افراد دستخط کر چکے ہیں جو گنیز عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئی تھی۔
لیونل میسی کی قیادت میں ارجنٹینا کی ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچی تاہم ٹورنامنٹ کے دوران کئی تنازعات اور مبینہ جانبداری کے الزامات سامنے آئے۔
سربراہ ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن سے ایف بی آئی کی 300 ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات