Sports
رحمت شاہ افغانستان ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
افغانستان کرکٹ بورڈ نے رحمت شاہ کو ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا کپتان مقرر کر دیا۔
مصنف Hassan Shabbar101K بار پڑھا

افغانستان کرکٹ بورڈ نے رحمت شاہ کو ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیموں کا کپتان مقرر کر دیا۔
افغان کرکٹ بورڈ کے مطابق رحمان اللّٰہ گرباز کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
مڈل آرڈر بلے باز رحمت شاہ کو حشمت اللّٰہ شاہدی کے کپتانی سے دستبردار ہونے کے بعد کپتان مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے 55 ون ڈے میچز میں افغانستان ٹیم کی قیادت کی تھی۔
رحمت شاہ 2021ء سے نائب کپتان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران انتقال کر گئے


