Sports
پہلا ون ڈے، پاکستان ویمن نے سری لنکا ویمن کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا ویمن کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تین میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم نے 0-1 کی برتری بھی حاصل کرلی۔ قومی کھلاڑی گل فیروزہ اور سدرا امین نے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔
مصنف Abdullah93K بار پڑھا

پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا ویمن کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تین میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم نے 0-1 کی برتری بھی حاصل کرلی۔ قومی کھلاڑی گل فیروزہ اور سدرا امین نے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔
ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 210 رنز بنائے۔ میزبان ملک کی کپتان چماری اتاپتو اور نیلاکاشکا سلوا 46، 46 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہیں۔
پاکستان کی جانب سے نشرہ سندھو نے 3 جبکہ تسمیہ رباب نے دو وکٹیں حاصل کیں۔
راستہ کسی کا بند نہیں ہوا، جو اچھا کھیلے گا وہ ٹیم میں ہوگا: فاطمہ ثنا


