اسٹار بلے باز جو روٹ کو ایک بار پھر انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی ملنے کا امکان ہے۔ 
برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بین اسٹوکس کی ریٹائرمنٹ کے بعد جو روٹ کو کپتان مقرر کیا جاسکتا ہے۔ وہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے کپتانی کا عہدہ سنبھالیں گے۔
ورلڈکپ کی تیاری، پاکستان اگلے سال پھر انگلینڈ میں ڈیرے ڈالے گا

کراچی اس سال انگلینڈ میں تین ٹیسٹ کھیلنے کے بعد...