Sports
سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی، سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی
اسلام آباد میں جاری سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی۔
مصنف فیضان لاکھانی68K بار پڑھا

اسلام آباد میں جاری سینٹرل ایشین والی بال ایسوسی ایشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی۔
پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں نیپال کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی۔
قومی ٹیم نے تینوں سیٹ 25-14، 25-18 اور 25-10 سے اپنے نام کیے اور ایونٹ میں ناقابلِ شکست سفر کو برقرار رکھا ہے۔
سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کی دوسری کامیابی، بنگلادیش کو شکست


