Sports
عبداللّٰہ فضل انجرڈ، سعود شکیل کی ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت کا امکان، ذرائع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللّٰہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، ان کے متبادل کے طور پر سعود شکیل کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
مصنف سہیل عمران30K بار پڑھا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللّٰہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، ان کے متبادل کے طور پر سعود شکیل کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سعود شکیل کی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط تھی، عبداللہ فضل کمر کی انجری ہے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو چکے ہیں۔
عبداللّٰہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر 


