پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تاروبا میں پہلے ٹیسٹ میں پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔
ویسٹ انڈیز نے 3 وکٹوں پر 194 رنز بنا لیے، کیویم ہوج، 83 اور شے ہوپ 39 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔
پاکستان کے محمد عباس نے 2 اور عامر جمال نے ایک وکٹ لی۔
پہلے سیشن میں میچ بارش کے سبب رو کنا پڑا۔ بعد میں خراب روشنی باعث میچ جلد ختم کرنا پڑا۔
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔