Sports
ٹریننگ سیشن کے دوران انجری، بیٹر عبداللہ فضل ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر
جمیکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2026ء) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بیٹرعبداللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ ا
مصنف UrduPoint98K بار پڑھا

جمیکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2026ء) قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر عبداللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بیٹرعبداللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ٹریننگ سیشن کے دوران عبداللہ فضل کی کمر کے نچلے حصے میں انجری ہوئی، ایم آر آئی اور طبی معائنے کے بعد عبداللہ فضل کو ری ہیب سے گزرنے کی ہدایت کردی گئی ۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں 25 جولائی سے شروع ہوگا۔



