Sports
کامن ویلتھ گیمز: ویمن باکسنگ میں پاکستان کی فاطمہ زاہرہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
گلاسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2026ء) کامن ویلتھ گیمز 2026 کے ویمن باکسنگ مقابلے میں پاکستان کی فاطمہ زاہرہ نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ اسکاٹ لینڈ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں باکس
مصنف UrduPoint121K بار پڑھا

گلاسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2026ء) کامن ویلتھ گیمز 2026 کے ویمن باکسنگ مقابلے میں پاکستان کی فاطمہ زاہرہ نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ اسکاٹ لینڈ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں باکسنگ میں خواتین کی 60 کلوگرام کیٹیگری میں فاطمہ زاہرہ نے لیسوتھو کی باکسر کو ناک آئوٹ کیا۔ریئل ایبوہا کے خلاف فاطمہ کی واضح برتری پر ریفری نے مقابلہ روک کر پاکستانی کو فاتح قرار دے دیا۔کوارٹر فائنل میں فاطمہ زاہرہ کا مقابلہ نیوزی لینڈ کی جارڈن ولسن سے ہوگا۔



