کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2026ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے رکن کانگریس راجہ محمد اشتیاق، ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کیماڑی کراچی اور رمضان فٹ بال کلب کراچی کے بانی سربراہ نور محمد اور پاکستان نیوی فٹ بال ٹیم کے گول کیپر ملک محمد عتیق نے ملیر ینگ بوائز کلب کھلاڑی عابد علی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے