وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اپنی ذات کے خول سے باہر نکلیں، کیا دنیا میں نئے صوبے نہیں بنتے؟، ذاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے سندھ میں حالات خراب ہونے کا بہانہ بنایا جا رہا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں خواجہ آصف نے کہا کہ نئےصوبوں کی بحث میں سیاستدانوں کے ذاتی ایجنڈے سامنے آئے ہیں۔
کابینہ کی ہر بات میڈیا کے سامنے نہیں لاسکتے، طارق فضل چوہدری