لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے 512روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 3روپے اضافے سی257روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ اوپن مارکیٹوںمیں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20سی25روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔