Money
ایک دن اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں آج پھر کمی، ڈیزل 2 روپے مہنگا ہو گیا
حکومت کی جانب سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
مصنف Abdullah50K بار پڑھا

حکومت کی جانب سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کی کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 322 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
اسی طرح ڈیزل 2 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد 357 روپے فی لیٹر مقرر ہوگیا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 21 نومبر کیلئے ہیں، اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔



