پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، کاروباری ہفتے میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 491 پوائنٹس کے اضافے سے 176053 پر بند ہوا۔
کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3639 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 179692 رہی جبکہ کم ترین سطح 176053 رہی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا