Money
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید21روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 21روپے کمی سی425روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 293روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت
مصنف UrduPoint22K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 21روپے کمی سی425روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 293روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت266روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔ اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی15سے 20روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
شیئر



