Money
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے کمی سی446روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت266رو
مصنف UrduPoint13K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے کمی سی446روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے 308روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت266روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔ اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
شیئر



