تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2026ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2026ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 2لاکھ 48ہزار کیوسک اور اخراج 2لاکھ 19ہزار 300کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 44ہزار 200کیوسک اور اخراج 44ہزار 200کیوسک، خیرآباد پل پر آمد 2لاکھ 20ہزار 800کیوسک اور اخراج 2لاکھ 20ہزار 800کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد 63ہزار 800 کیوسک اور اخراج 8ہزار کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 93ہزار 700کیوسک اور اخراج 81ہزار 700کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔ بیراج: جناح میں آمد 2لاکھ 92ہزار 800کیوسک اور اخراج 2لاکھ 84ہزار 600کیوسک، چشمہ میں آمد 2لاکھ 55ہزار 200کیوسک اور اخراج 2لاکھ 23ہزار 200کیوسک، تونسہ میں آمد 3لاکھ 10ہزار 400کیوسک اور اخراج 2لاکھ 90ہزار 400کیوسک،گدو میں آمد 3لاکھ 83ہزار 700کیوسک اور اخراج 3لاکھ 45ہزار 200کیوسک، سکھر میں آمد 2لاکھ 78ہزار 900کیوسک اور اخراج 2لاکھ 22ہزار 100کیوسک، کوٹری میں آمد 52ہزار کیوسک اور اخراج 8ہزار 300 کیوسک، تریموں میں آمد ایک لاکھ 10ہزار 700کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 2ہزار 600کیوسک، پنجند میں آمد ایک لاکھ 34ہزار 600کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 20ہزار 900کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ آبی ذخائر:تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1534 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.673 ملین ایکڑفٹ۔منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1192.85فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.804 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.258ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔



