Money
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 468روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت323روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوںکی قیمتایک روپے اضافے سی266رو
مصنف UrduPoint32K بار پڑھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 468روپے کلو، زندہ برائلر مرغی کی قیمت323روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوںکی قیمتایک روپے اضافے سی266روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی15سی20روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔
شیئر



