Money
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 851 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔
مصنف Hassan Shabbar15K بار پڑھا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 851 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 372 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1206 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
ملک میں سونے کی قیمتیں پھر سے آسمان چھونے لگی ہیں، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ملک میں سونے کی قیمتیں آسمان پر، فی تولہ پھر مہنگا


