وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے انویسٹ پاک پورٹل کا افتتاح کر دیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ انویسٹ پاک پورٹل کے افتتاح پر گورنر اسٹیٹ بینک کو مبارک باد دیتا ہوں۔
انہوں نے کہا ہے کہ انویسٹ پاک پورٹل سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز ہے، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایہ کاری کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
جنگ کے خاتمے سے ایران سے تعلقات کا فائدہ معیشت کو ملے گا: وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب