Money
پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں کمی
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
مصنف Hassan Shabbar10K بار پڑھا

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہو کر 3لاکھ 77 ہزار 88 روپے ہو گئی۔
ملک میں سونے کی قیمتیں آسمان پر، فی تولہ پھر مہنگا


