Money
ملک بھر میں آج سونا مزید سستا
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونا مزید سستا ہو گیا۔
مصنف Hassan Shabbar47K بار پڑھا

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونا مزید سستا ہو گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 436 روپے ہو گئی۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں کمی


