پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونا مزید سستا ہو گیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 37 ہزار 436 روپے ہو گئی۔
پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔