Money
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 2082 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس مسلسل پانچویں روز مثبت رہا، انڈیکس مجموعی طور پر 9 ہزار پوائنٹس بڑھ چکا ہے۔
مصنف Hassan Shabbar12K بار پڑھا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس مسلسل پانچویں روز مثبت رہا، انڈیکس مجموعی طور پر 9 ہزار پوائنٹس بڑھ چکا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بجٹ کے بعد سے جاری تیزی کی لہر کے پانچویں روز انڈیکس 2 ہزار 82 پوائنٹس بڑھا ہے۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس آج کی بلند ترین سطح سے 94 پوائنٹس نیچے ایک لاکھ 87 ہزار 454 پر بند ہوا ہے۔
حصص بازار میں آج 88 کروڑ شیئرز کے سودے 49 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن کے آج 223 ارب اضافے کو شامل کرکے پانچ روزہ اضافہ 966 ارب روپے ہے۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 851 پوائنٹس کا اضافہ


