Money
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا انڈسٹریل پالیسی جلد متعارف کرانے کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے انڈسٹریل پالیسی جلد متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
مصنف fahad38K بار پڑھا

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے انڈسٹریل پالیسی جلد متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
کراچی میں تقریب سے خطاب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ 3 ڈسکوز کی نجکاری کر رہے ہیں، ایس او ایز میں 28 اداروں کی نجکاری پر کام کررہے ہیں۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے معاملے سے نکلنا چاہتی ہے۔
حکومت پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کے معاملے سے نکلنا چاہتی ہے، علی پرویز ملک


