Money
پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں شدید مندی
ٹرمپ کا ایران سے جنگ بندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز شدید مندی دیکھی جا رہی ہے۔
مصنف Sajid Ansari33K بار پڑھا

ٹرمپ کا ایران سے جنگ بندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز شدید مندی دیکھی جا رہی ہے۔
بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 4698 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 81 ہزار 557 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 79 ہزار 504 پوائنٹس کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 85 ہزار 215 کی بلند سطح تک بھی گیا۔
پی ایس ایکس: تیزی کی لہر ٹوٹ گئی، 100 انڈیکس میں 1199 پوائنٹس کی کمی


