Money
ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ مہنگی
وفاقی ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔
مصنف Sajid Ansari20K بار پڑھا

وفاقی ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ مہنگی، 8 اشیاء سستی اور 21 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ ہفتے آلو 3.94 اور چکن 3.70 فیصد مہنگا ہوا۔
ہفتہ وار مہنگائی میں کمی، مجموعی شرح 13.52 فیصد پر آگئی


