Money
آبنائے ہرمز میں حملوں کے بعد گیس سپلائی متاثر، پاکستان کا ہنگامی ایل این جی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری
آبنائے ہرمز میں حالیہ حملوں کے باعث گیس کی سپلائی متاثر ہونے کے بعد پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا۔
مصنف سیف رحمٰن30K بار پڑھا

آبنائے ہرمز میں حالیہ حملوں کے باعث گیس کی سپلائی متاثر ہونے کے بعد پاکستان نے ہنگامی بنیادوں پر ایل این جی کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا۔
پی ایل ایل کے مطابق عالمی کمپنیوں سے کل تک بڈز طلب کی گئی ہیں، جبکہ موصول ہونے والی بڈز بھی کل ہی کھولی جائیں گی۔
بلوم برگ کے مطابق پاکستان نے 15 اور 16 جولائی کی ترسیل کے لیے ایک ایل این جی کارگو خریدنے کا ٹینڈر جاری کیا ہے۔
ٹرمپ کا صبح ایران معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، شام کو کشیدگی جلد ختم ہونے کا عندیہ 


