Money
پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات
دفترِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاک امریکا باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات 9 اور 10جولائی کو واشنگٹن میں ہوئے۔
مصنف Hassan Shabbar30K بار پڑھا

دفترِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاک امریکا باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات 9 اور 10جولائی کو واشنگٹن میں ہوئے۔
ترجمان کے مطابق پاکستان اور امریکا کےدرمیان باہمی تجارتی معاہدے پر مذاکرات خوش گوار ماحول میں ہوئے۔
مذاکرات کے دوران اختلافات دور کرنے اور معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے پر پیشرفت ہوئی ہے۔
امریکہ اور پاکستان کے تجارتی وفود کے درمیان واشنگٹن میں مذاکرات 


