Money
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 369 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔
مصنف Sajid Ansari45K بار پڑھا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔
کاروباری دن میں ایک موقع پر انڈیکس 2 ہزار سے 218 پوائنٹس کمی سے ایک لاکھ 79 ہزار 411 ہوا تھا۔ البتہ کاروباری دن کے اختتام تک 100 انڈیکس کی گراوٹ 369 پوائنٹس رہی۔
یوں پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار 256 پر بند ہوا۔
حصص بازار میں آج 98 کروڑ شیئرز کے سودے 41 ارب روپے میں طے ہوئے، جس کے بعد مارکیٹ کیپٹلائزیشن 21 کروڑ روپے کم ہوکر 20 ہزار 282 ارب روپے ہوگئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں شدید مندی


