اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جون میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجے گئے ڈالرز کی تفصیلات جاری کر دیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جون 2026ء کے دوران 3.5 ارب ڈالرز وطن بھیجے۔
اپریل میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے کتنے ڈالرز بھیجے؟

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے اپریل میں 3.53 ارب ڈالر بھیجے، اپریل 2026ء کی ترسیلات اپریل 2025ء کے مقابلے 11 فیصد زائد ہیں۔