Money
کاروباری ہفتے کے آخری روز پی ایس ایکس انڈیکس 982 پوائنٹس بڑھ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 982 پوائنٹس بڑھا ہے۔ پورے ہفتے میں انڈیکس کی گراوٹ 3 ہزار 130 پوائنٹس رہی۔
مصنف Sajid Ansari12K بار پڑھا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 982 پوائنٹس بڑھا ہے۔ پورے ہفتے میں انڈیکس کی گراوٹ 3 ہزار 130 پوائنٹس رہی۔
پاکستان اسٹاک ایکسیچنج کا 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 82 ہزار 221 ہے۔
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1400 روپے کی کمی


