حکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 13 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔
اس اضافے کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 251 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، پٹرول 13.18، ڈیزل 13.80 روپے مزید مہنگا