Money
جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا
حکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔
مصنف طارق ابوالحسن10K بار پڑھا

حکومت نے طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 13 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔
اس اضافے کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 251 روپے 2 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا، پٹرول 13.18، ڈیزل 13.80 روپے مزید مہنگا


