Money
کراچی پورٹ پر 398.5 میٹر طویل میگا کنٹینر جہاز کی آمد
کراچی پورٹ پر 398.5 میٹر طویل میگا کنٹینر جہاز ایم ایس سی ایریکا پہنچ گیا۔
مصنف طارق معین10K بار پڑھا

کراچی پورٹ پر 398.5 میٹر طویل میگا کنٹینر جہاز ایم ایس سی ایریکا پہنچ گیا۔
ترجمان کے پی ٹی کے مطابق ایم ایس سی ایریکا دنیا کے سب سے بڑے کنٹینر جہازوں میں شمار ہوتا ہے۔
نئی سہولیات اور گہرائی میں اضافے کے بعد کراچی پورٹ پر بڑے بحری جہازوں کی آمد ممکن ہو جائے گی
کراچی پورٹ کا ٹرمینل ملک کی سب سے گہری بندرگاہ بن گیا


