Money
روئی کی قیمتوں میں 1 ہفتے میں 400 روپے فی من اضافہ
روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں 400 روپے فی من اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مصنف Naila Abbas46K بار پڑھا

روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں 400 روپے فی من اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پنجاب میں روئی کی قیمتیں 18 ہزار 200 روپے جبکہ سندھ میں 17 ہزار 700 روپے فی من تک پہنچ گئی ہیں۔
دوسری جانب کاٹن زونز میں درجۂ حرارت میں ریکارڈ اضافے سے کپاس کی فصل مشکلات کا شکار ہو گئی۔



