Money
امریکا ایران کشیدگی، تیل کی قیمتیں 4 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر
امریکا اور ایران کے درمیان جاری جوابی کارروائیوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
مصنف Rubab Shakeel41K بار پڑھا

امریکا اور ایران کے درمیان جاری جوابی کارروائیوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.68 ڈالرز یعنی 2 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 84.98 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔
امریکا و ایران کے جوابی حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ


