Money
امریکی بحری ناکہ بندی اور ایرانی جوابی کارروائیوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
امریکا کی ایران کی تمام بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کیے جانے اور ایران کے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
مصنف Rubab Shakeel38K بار پڑھا

امریکا کی ایران کی تمام بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کیے جانے اور ایران کے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔
برینٹ خام تیل کی قیمت 1.46 ڈالرز یعنی 1.72 فیصد اضافے کے ساتھ 86.19 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی۔
امریکا ایران کشیدگی، تیل کی قیمتیں 4 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر


