Money
پاکستان میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
مصنف Hassan Shabbar34K بار پڑھا

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 25 ہزار 36 روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 64 ہزار 399 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالرز کے اضافے سے 4026 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔



