حکومت نے نیشنل سیونگز اسکیموں پر منافع کی شرح کم کر دی۔
اعلامیے کے مطابق بہبود سیونگز اور پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ پر سالانہ منافع 12.96 فیصد کر دیا گیا جبکہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر ماہانہ منافع کی شرح 11.52 فیصد مقرر کی گئی ہے۔
قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرح میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور مختلف قومی بچت سکیموں کے منافع کی شرح میں...