Money
لاہور میں کئی پمپس پر پیٹرول کی قلت
لاہور میں کئی پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی قلت پیدا ہو گئی۔
مصنف Hassan Shabbar48K بار پڑھا

لاہور میں کئی پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی قلت پیدا ہو گئی۔
موجودہ صورتِ حال میں پریشان حال شہری کا کہنا ہے کہ کئی پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب نہیں، عملہ کہتا ہے کہ ہائی آکٹین ڈلوا لیں۔
دوسری جانب تیل کمپنیوں نے پیٹرول کی ممکنہ قلت سے خبردار کرتے ہوئے حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کر دیا۔
تیل کمپنیوں کا کہنا ہے کہ ملک میں صرف 15 روز کی ضرورت کے لیے پیٹرول کے ذخائر باقی رہ گئے ہیں۔



