Money
پی ایس ایکس: کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مصنف Abdullah50K بار پڑھا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
امریکہ کے ایران پر مسلسل نویں رات حملوں پر ایشیائی اسٹاک بازاروں نے ملا جلا ردعمل دیا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 75 ہزار 927 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 2 ہزار 492 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اسکی بلند ترین سطح ایک لاکھ 76 ہزار 129 رہی۔



