Money
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا، 6438 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسیچنج (پی ایس ایکس) میں رواں کاروباری ہفتے میں رجحان منفی رہا۔
مصنف Wajiha Naz11K بار پڑھا

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج (پی ایس ایکس) میں رواں کاروباری ہفتے میں رجحان منفی رہا۔
ایک ہفتے میں انڈیکس 6 ہزار 438 پوائنٹس کم ہوکر 1 لاکھ 75 ہزار 802 پر بند ہوا ۔
100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح ایک لاکھ 78 ہزار 421 رہی۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 2 ہزار 837 پوائنٹس کا اضافہ


