Money
امریکا میں پیٹرول مہنگا، قیمت 4 ڈالرز فی گیلن سے متجاوز
ایران سے جنگ کے اثرات امریکا تک بھی جا پہنچے جہاں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔
مصنف Naila Abbas30K بار پڑھا

ایران سے جنگ کے اثرات امریکا تک بھی جا پہنچے جہاں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں پیٹرول کی قیمتیں اضافے کے بعد فی گیلن قیمت 4 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا ایران جنگ کے بعد سے پیٹرول کی قیمتوں میں 30 فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا ہے۔



