Money
بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا
بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔
مصنف Naila Abbas22K بار پڑھا

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔
پہلی مرتبہ 1 امریکی ڈالر کی قیمت 97 بھارتی روپے تک جا پہنچی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ بھارتی کرنسی کی ریکارڈ کمزوری سمجھی جا رہی ہے جس پر ریزرو بینک آف انڈیا نے بھارتی روپے کو سہارا دینے کے لیے تبادلہ بازار میں مداخلت بھی کی ہے۔
بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح پر، 84.37 کا ہوگیا 


