لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سی512روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 353روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 2روپے اضافے سے 249روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ اوپن مارکیٹوںمیں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20 سے 25روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔