لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سے 504روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 348روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 2روپے اضافے سی251روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ اوپن مارکیٹوںمیں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی25 سے 30روپے کلو زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔